jaleel

22 نومبر پشاور میں پی ڈی ایم کا جلسہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔ عبدالجلیل جان

ویب ڈیسک (پشاور): عبدالجلیل جان میڈیا کوآرڈینیٹر پی ڈی ایم خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ 22 نومبر پشاور میں پی ڈی ایم کا جلسہ شیڈول کے مطابق یوگا، پی ڈی ایم کی ہائی کمان پہلے سے ہی تمام جلسوں کے انعقاد کا فیصلہ کرچکئ ہے، حکمرانوں کو کرونا کے پیچھے چھپنے نہیں دینگے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا، مخصوص نشستوں پر حلف برداری سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ