maxresdefault 52

مردان چارسدہ روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل کو حادثہ ۔ نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان )چارسدہ روڈ پر شیخ شہزاد ٹائون کے بالمقابل ٹریفک حادثہ ہوا-تیز رفتار موٹرسائیکل بے قابو ھو کر روڈ سنٹربلاک سے ٹکرا کر گیا ، جسکی وجہ سے نوجوان جان بحق ہو گیا ،صدام حسین ولد وکیل خان نامی جاں بحق نوجوان کا تعلق ساڑوشاہ سے ہے ۔

مزید پڑھیں:  نیو پشاور ویلی منصوبے پر جلد عملدرآمد کیلئے حکمت عمل ترتیب دی جائے،وزیراعلیٰ