.jpg

پشاور کے تاجروں کا 22 نومبر کے پی ڈی ایم جلسے میں شرکت کا اعلان

ویب ڈیسک (پشاور):اے این پی کی صوبائی ترجمان و رکن صوبائی اسمبلی ثمرہارون بلور کی رام پورہ گیٹ پشاور میں تاجروں سے ملاقات، 22 نومبر پی ڈی ایم جلسے میں شرکت کی دعوت دی جسے قبول کیا گیا، تاجر رہنماؤں نے بڑی تعداد میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کی یقین دہانی کرائی۔

مزید پڑھیں:  ماسکو حملے کے پیچھے ممکنہ طور پر امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں، روس