firing 3

جمرود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ او اور ڈرائیور زخمی

ویب ڈیسک (جمرود):جمرود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی،پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے شاہ کس میں سابق ایس ایچ او حاجی گلا جان افریدی اور ڈرائیور زخمی، دونوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا.

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، پتنگ خرید و فروخت اور کاروبار کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ