ppp 3

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) ہیڈ کوارٹر کو کورونا کیسز کے باعث سیل کر دیا گیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد):نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) ہیڈ کوارٹر کو کورونا کیسز کے باعث سیل کر دیا گیا،این ایچ اے آفس کے تمام سٹاف کو اپنے اپنے گھروں تک محدود رہنے کی ہدایات دی گئی ہیں، اس حوالے سے جاری آفس آڈر کے مطابق تمام سٹاف کو 9 نومبر سے اپنے اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے، تاہم جی ایم رینک اور اس سے اوپر کے عہدے کے افسران معمول کے مطابق اپنے دفاتر میں کام جاری رکھیں گے۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین پبلک اکاؤ نٹس کمیٹی کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار