images 1 26

فلاننگ کوچ ڈرائیوروں کا ٹی ایم اے چارسدہ ٹیکس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (چارسدہ): فلاننگ کوچ ڈرائیوروں کا ٹی ایم اے چارسدہ ٹیکس کے خلاف غنی خان روڈ پلٹو چوک میں احتجاجی مظاہرہ اور روڈ بلاک، فلائنگ کوچ ڈرائیوروں نے ٹی ایم اے چارسدہ ٹیکس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا، ڈرائیوروں اور ٹی ایم اے ٹھیکدار کے ساتھ تکرار کے دوران ایک ہوائی فائرنگ بھی ہوئی، ایس، ایچ، او چارسدہ سٹی کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں ڈرائیوروں نے احتجاج کو ختم کردیا جبکہ مسلے کوحل کرانے کے لیے ڈرایئوراوں کے مشران کو ڈپٹی کمشنر چارسدہ کے دفتر میں مزید بات چیت کرانے کے لیے لے گیے۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد میں زہر آلود سیب کھانے سے 2بچے جاں بحق