pak Pakistan PM Imran Khan 13oct 2019 afp 9

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورہ پر افغانستان روانہ ہوں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد):ذرائع مطابق وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورہ پر افغانستان روانہ ہوں گے، وزیراعظم عمران خان دورہ افغانستان افغان صدر کی دعوت پر کررہے ہیں، وزیراعظم کا دورہ افغانستان انتہائی اہم نوعیت کا حامل، وزیراعظم دورہ افغانستان میں افغان امن عمل، دوطرفہ تعلقات پر بات کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان دورہ افغانستان کی دوران تجارت ، راہدری اور دو طرفہ معاشی تعاون کے حوالے سے افغان حکام سے مذاکرات گفتگو کریں گے۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کے تمام ٹَیسٹ کلیئر، رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال