gfhgfhjfg jpg 1200x900xt 2

ٹانک میں مسلح افراد کی فائرنگ۔ پولیس اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک (ٹانک): ٹانک تھانہ گل امام کی حدود وانڈہ زلو میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کھول دی۔ فائرنگ سے پولیس اہلکار محمد عمران کنڈی جاں بحق ہوئے، مقتول پولیس اہلکار FRP پولیس بنوں میں تعینات تھا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل لے اڑے، مزاحمت پر نوجوان زخمی