n00751071 r b 000

پاراچنار میں مکان منہدم ہونے سے 8 افراد جاں بحق۔ 20 سے زائد افراد زخمی

ویب ڈیسک (پاراچنار) : پاراچنار میں پاک آفغان سرحد کے قریب پیواڑ میں مکان منہدم ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، ہسپتال میں جاں بحق افراد میت پہنچا دئی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، ہسپتال ذرائع کےمطابق زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا جارہا ہے، گھر میں شادی کی تقریب ہورہی تھی۔

مزید پڑھیں:  جمرود، مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، خاتون زخمی