images 29

لکی مروت سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

ویب ڈیسک (لکی مروت): لکی مروت میں تھانہ غزنی خیل کی حدود لنگر خیل پکہ کے قریب نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی،
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے، پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے تتر خیل ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا اور ہنگو میں شدید بارش سے دو خواتین جاں بحق، 2 افراد زخمی