.jpg

ہنگو مپں سڑک کے کنارے پڑے چھ عدد ھینڈ گرینیڈز کوناکارہ بنادیاگیا

ویب ڈیسک (ہنگو):پولیس کے مطابق علاقہ بلیامینہ مپں سڑک کے کنارے پڑے چھ عدد ھینڈ گرینیڈز کوناکارہ بنادیاگیا، نامعلوم افراد نے ایک بوری میں بند کرکے ہینڈ گرینیڈز کو سڑک کے کنارے رکھا تھا، اطلاع ملنے پر بی ڈی ایس کو بلاکرناکارہ بنادیا گیا، نامعلوم شر پسندوں نے کسی تخریب کاری کے لیئے رکھے تھے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، شہر اور مضافات میں ہلکی بارش، فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ