WhatsApp Image 2020 09 09 at 14.46.49 1

ضلعی انتظامیہ ملاوٹ مافیا کیخلاف سرگرم۔ جعلی چائے بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور چوک یاد گار میں جعلی چائے بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، جس کے نتیجے میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا، فیکٹری میں چھلکے، بھورے، گڑ اور کیمیکل سے فرش کے اوپر جعلی چائے بنائی جا رہی تھی، موقع سے4200 کلو جعلی چائے سے بھری بوریاں، کیمیکل، مشینری اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا، موقع پرہی 3 افراد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش، ژالہ باری اور برفباری کا امکان