1

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات

ویب ڈیسک :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال، ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ملاقات میں افغان امن عمل پر بھی بات چیت، امریکی ناظم الامور نے افغان اور علاقائی امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کو دستیاب غیر ملکی اسلحہ خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ قرار