12121 3

صوابی میں مردان روڈ پر تیز رفتار رکشہ بریک فیل کی وجہ سے حادثے کا شکار۔ 8 افراد زخمی

ویب ڈیسک (صوابی): مردان روڈ پر آدینہ سٹاپ کے قریب تیز رفتار رکشہ بریک فیل کی وجہ سے حادثے کا شکار،ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے نتیجے میں تیز رفتار رکشہ میں سوار 8 افراد شدید زخمی، ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو1122 صوابی کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمیوں ہونے والے افراد کو ابتدائ طبئ امداد فراہم کرتے ہوئے کیٹگری سی کالوخان ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، تفتیش شروع