uuuuuuu

صوبائی حکومت کی طرف سے پی ڈی ایم جلسہ بینرز اترانے کی مذمت کرتے ہیں. ہمایوں خان

ویب ڈیسک (پشاور): ہمایوں خان کے مطابق صوبائی حکومت کی طرف سے پی ڈی ایم جلسہ بینرز اترانے کی مذمت کرتے ہیں ،گھبرائی ہوئی حکومت یہ پابندیاں اب عوامی سیلاب کا راستہ نہیں روک سکتیں، پی ڈی ایم کا جلسہ ہر صورت میں ہو گا، اپوزیشن نے بڑی کوشش کی ہے کہ حکومت کو رای راست پر لائیں، تمام سیاسی جماعتیں موجودہ حکومت کی نااہلی کے خلاف ایک ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی جمہوری اقدار کو آگے لے کر چل رہی ہے، نااہل سلیکٹڈ حکومت کے خلاف میدان عمل میں نکلیں ہیں، پی ڈی ایم تحریک اس ظالم حکومت کو گھر بھیج کر دم لے گی۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں قیمتی پتھروں کے کاروبار کیلئے جیمز پروسیسنگ اینڈ ایکسپورٹ سنٹر کے قیام کا فیصلہ