818303442dedc0264d0b5ad956974e06

پاک روس مشترکہ فوجیں مشقیں اختتام پزیر

ویب ڈیسک ( راولپنڈی ):پاکستان اور روس کی مشترکہ جنگی مشقیں دروزبہ 5 اختتام پذیر ہوگئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آئی جی ٹریننگ لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن اور روسی سفیر نے اختتامی تقریب میں شرکت کی. تقریب میں دونوں ممالک کے سپیشل فورسز کے دستوں نے جنگی مہارتوں کا مظاہرہ کیا.
پاک روس جنگی مشقیں تربیلا اور پبی کے مقامات پر منعقد کی گئیں۔ مشقوں کا مقصد انسداد دہشت گردی میں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان تجارتی معاہدہ،تجارت کو سیاست سے الگ رکھنے پر اتفاق