steel mills

پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات کی ادائیگی کی منظوری

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزرت خزانہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی۔ پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات کی ادائیگی کی منظوری۔ اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے 11 ارب 68 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری۔ وزارت خزانہ نے اے جی پی آر کو واجبات کی ادائیگی کیلئے خط لکھ دیا۔ واجبات عدالتوں میں مقدمات دائر نہ کرنے والے ریٹائرڈ ملازمین کو ادا کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین پی اے سی کے نام پر حکومت اور اپوزیشن میں نیا تنازعہ