hswqqqq

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے تحریک لبیک کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار

ویب ڈیسک :وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے تحریک لبیک کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کے انتقال پرگہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ھے، نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک بڑے عالم دین اور سچے عاشق رسول سے محروم ہو گیا، دین اسلام کیلئے انکی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا،اللہ تعالی انکے درجات بلند فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100انڈیکس67ہزار پوائنٹس کی حد چھونے لگا