پشاور بڈھ بیر میں بچی کو گھیسٹ کر کھیتوں میں لے جایا گیا۔ ابتدائی تحقیقات جاری

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور بڈھ بیر میں بچی کو گھیسٹ کر کھیتوں میں لے جایا گیا،ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچی بدھ کے روز گھر سے 10 روپے لیکر نکلی تھی جبکہ پھر واپس نہ آئی، تحقیقاتی ٹیم کا کہنا تھا کہ بچی کو گولیاں مارنے کے حوالے سے بھی معلومات اکھٹی کی جا رہی ہیں، بچی کوصبح کے وقت جلایا گیا ہے ، جھلانے کے 3 گھنٹے بعد بچی کی نعش ملی گئی، بچے کی شناخت ان کے چہرے سے ہوئی تھی، تحقیقاتی ٹیم میں ایس ایس پی آپریشن، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نوشیر خان اور ایس پی صدر عبدالسلام بھی شامل ہیں۔