e5f75593 5e45 4d3d 89e4 5a77831e5fd4

پشاور بی آر ٹی بس ایک بار پھر خراب

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور بی آر ٹی بس ایک بار پھر خراب ہوگئی، بی آر ٹی بسیں خراب ہونا معمول بن گیا ہے، یونیورسٹی روڈ ابدرہ اسٹیشن کے قریب بس اچانک سے خراب ہوگئی، ترجمان کاکہنا تھا کہ بس خراب نہیں ہوئی ہے، ریزرو بس ہے، جس کو ٹھیک کیا جا رہا ہے، بی آر ٹی بسیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، تھانہ برگی پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کے کوئک رسپانس پر پسپا