news 1583410273 2577 2

خیبر پختونخوا میں کورونا پھیلاو خدشے کے باعث 46 سکول تاحال بند

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں کورونا کے باعث بند تعلیمی اداروں کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری، محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی بند سکولوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کرلی ، رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں کل سکولوں کی تعداد43745 ہے، جن میں 35488 سرکاری اور 8257 نجی سکول ہیں، کورونا پھیلاو خدشے کے باعث 46 سکول تاحال بند ہوئے ہیں، دوبارہ بند کئے گئے سکولوں میں40 سرکاری اور 5 نجی شامل ہیں، تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹنگ کی شرح میں مزید بہتری آئی ہیں، نومبر کے پہلے ہفتے میں ٹیسٹنگ کی شرح 1.22 سے بڑھ کر 1.75 ہو گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  ملکی مفاد کیخلاف بیان سے کر لاتعلقی کا اظہار پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے، عطا تارڑ