5d3e96b1ea21e

پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 25 نومبرکو پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس کا اجلاس طلب کیا گیا، اجلاس کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت پر طلب کیا گیا، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 25 نومبر بروز بدھ دوپہر 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا، کمیٹی اجلاس میں وفاقی وزراء، قومی اسمبلی اور سینٹ میں پارلیمانی رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دے دی، کمیٹی اجلاس میں چیئرمین این ڈی ایم آئے اور سی او ایس نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی بھی مدعو ہونگے، پارلیمانی کمیٹی کورونا وائرس کے تناظر میں قومی اسمبلی کے اجلاس سے متعلق معاملات پر غور کریں گے، پارلیمانی کمیٹی کو کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، سکھ تاجر کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق