Shahid khaqan

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف بجلی چوری کی شکایت پر تحقیقات جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف بجلی چوری کی شکایت پر تحقیقات شروع کردی، اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے غیر قانونی میٹر لگوانے پر تحقیقات کی جا رہی ہیں، دستاویزات کے مطابق 2015ء میں شاہد خاقان عباسی نے رہائش گاہ پر 4 غیر قانونی میٹر لگوائے ہیں، شاہد خاقان عباسی نے نہ صرف نیپرا رولز کی خلاف ورزی کی بلکہ بجلی چوری کی ہیں، شاہد خاقان عباسی کی جانب سے چوری کی گئی ہیں، بجلی کی رقم کو برآمد کی جائے۔

مزید پڑھیں:  غزہ سے متعلق پاکستان کا موقف لائق تحسین ہے، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی