PPP workers karachi rally PDM 11603025579 0 450x300 1

کورونا کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کا پی ڈی ایم پشاور جلسے کی اجازت سے انکار

ویب ڈیسک (پشاور): پی ڈی ایم کا 22 تاریخ کوپشاورمیں جلسہ ہوگا، ضلعی انتظامیہ پشاورکا جلسہ کی اجازت دینےسےانکار کیا، انکارکی وجہ کورونا کی حالیہ لہراورکیسزبڑھ جانے کی صورتحال کے پیش نظرکیا گیا ہے، پشاورمیں کورونا ریشو13فیصد تک پہنچ گیا ہے،

مزید پڑھیں:  پشاور، ضم اضلاع میں ریلیف سرگرمیوں کیلئے 8 کروڑ روپے ریلیز

لہذاجلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہیں، انتظامیہ کے مطابق عوامی اجتماع سے کیسزمزید بڑھ جانے کا خدشہ موجود ہے، انتظامیہ نے باقاعدہ طورپراعلامیہ جاری کردیا، پی ڈی ایم کے رہنماوں نے 5
نومبرکواجازت کیلئے درخواست دی تھی، اجازت ملے یا نہ ملے لیکن پی ڈی ایم ہرحال میں 22تاریخ کوپشاورمیں جلسہ کریگی، پی ڈی ایم کے رہنما پشاورمیں اتوارکو ہرحالت میں جلسہ کرانے پرتسلسل سے ڈٹے ہیں،

مزید پڑھیں:  پشاور، حکومتی احکامات نظر انداز، روٹی کی پرانی قیمتیں برقرار، ضلعی انتظامیہ متحرک