AimalinBannu

22 نومبر کا جلسہ ہوگا اور ہر صورت میں ہوگا۔ ایمل ولی خان

ویب ڈیسک (پشاور): 22 نومبر جلسہ اے این پی کا بیان میں کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے این او سی نہ دینا حکومتی چال ہے، ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ حکومت حکومتی مشینری کے ذریعے جلسہ ناکام بنانے کی سازشوں میں مصروف ہے، صوبائی صدر اے این پی کا کہنا تھا کہ 22 نومبر کا جلسہ ہوگا اور ہر صورت میں ہوگا، باچاخان کے سرخ پوش پیروکار اس ناکام حکومت کو گھر بھیجیں گے، سرخ لباس زیب تن 22 نومبر کا جلسہ سرخ سیلاب کی صورت اختیار کرے گا، حکومت لاکھ کوشش کریں لیکن اپوزیشن کا جلسہ اسی وقت اسی مقام پر ہوگا، 22نومبر کے جلسے کی تمام تیاریاں مکمل کی جاچکی ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی