MED

وفاقی کابینہ نے میڈیا پر ادویات کے اشتہارات کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک : زرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے میڈیا پر ادویات کے اشتہارات کی منظوری دیدی، کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے وزارت صحت کی سمری کی منظوری دی، ادویات کے اشتہارات کی منظوری ٹی وی, ریڈیو,پرنٹ میڈیا کیلئے دی گئی، وزیر اعظم کی منظوری کے بعد سمری کابینہ کو بھجوائی گئی، وزیر اعظم نے پہلے بطور وزیر انچارج صحت سمری کی منظوری دی، ڈریپ نے اشتہارات کیلئے مختلف کمپنیوں کے 50 کیسوں کی سفارش کی تھی، ڈریپ نے کمپنیوں کیلئے مصنوعات کی میڈیا پر اشتہارات کی سفارش کی تھی.

مزید پڑھیں:  توشہ خانہ کیسز، نیب کی نواز شریف کو کلین چٹ دینے کی سفارش