‏پی ڈی ایم پشاور جلسہ :ڈی جے بٹ پشاور پہنچ گیا

ویب ڈیسک: ‏دلہ زاک چوک، رنگ روڈ پر اتوار کے روز ہونے والے جلسے کے لئے سٹیج کی تیاری شروع کردی گئی، دو کلومیٹر تک لوڈ سپیکر اور لائٹینگ کی گئی ہے.

‏پی ڈی ایم پشاور جلسہ کے لئے ڈی جے بٹ پشاور پہنچ گیا.