کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلا کو روکنے کیلئے پوری طرح تیار ہے،وزیر اعلیٰ

پشاور: صوبائی حکومت کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلا کو روکنے کے لئے پوری طرح تیار ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ صوبائی حکومت عوام کو محفوط بنانے کے لئے تمام دستیاب وسائل استعمال کرے گی،انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں سمیت اور انٹری پوائنٹس پر تمام ضروری انتطات پہلے ہی سے مکمل کر لئے گئے، وائرس کے ممکنہ پھیلا کو روکنے کے لئے کے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں، کرونا وائرس سے اموات کی شرح دیگر بیماریوں کے مقابلے میں انتائی کم ہے، عوام کسی بھی قسم کے خوف ہراس کا شکار نہ ہوں، محمود خان