school seal 750x430 1 750x430 1

ہری پور میں مزید دو کالج اور دو ہائی سکولوں میں سمارٹ لاک ڈاون

ویب ڈیسک (ہری پور): کرونا کے وارجاری مزید دو کالج اور دو ہائی سکولوں میں سمارٹ لاک ڈاون۔گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ہری پور، گورنمنٹ ڈگری کالج ہری پور، گورنمنٹ بوائزہائی سکول اور سرائے نعمت خان گورنمنٹ ہائی سکول خانپور سیل۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق، ملزم گرفتار