unnamed 6

کرونا وائرس ایک پھیلنے والی بیماری ہے جو کہ سانس اور کھانسی کے ذریعے پھیل سکتی ہے ،ایڈوائزری

اسلام آباد : ایک رپورٹ کے مطابق کسی بھی ایسے شہری جیسے کھانسی یا نزلہ زکام کی شکایت ہو اس سے دو میٹر کے فاصلے پر رہیں، بایو میٹرک مشین کے ذریعے اٹینڈاس کو روک دیا گیا ،ہجوم اور اور محافل میں کسی بھی شخص سے ہاتھ نہ ملائیں ایڈوائزری دفتری عشر اشیا کمپیوٹر ماس کی بورڈ اور دیگر چیزیں استعمال کرنے کے لئے ایک دستانوں کا استعمال کرے دفتر کے دروازے اور بالخصوص تالے لگانے کے لئے دستانوں کا استعمال کریں اسلام آباد پاکستان میں کرونا وائرس کے دو کیس کا معاملہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے باقاعدہ ایڈوائزری جاری کردی

مزید پڑھیں:  ترک صدر کی اسرائیل کیخلاف اسلامی اتحاد تشکیل دینے کی تجویز