KjCH I D

ڈاکٹرظفر مرزا کی ہدایت پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا اہم مراسلہ جاری

اسلام آباد :ڈاکٹر ظفر مرزانے کہا کہ کرونا وائرس سے بچا کے آلات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ھر ممکن اقدامات کر رھا ہوں ،ڈریپ کا ملک میں فیس ماسک وغیرہ بنانے کیلئے فاسٹ ٹریک لائسنس اور رجسٹریشن کا اجرا مینوفیکچررز کو ایمرجنسی بنیاد پر لائسنس دیے جائیں گے اس اقدام سے ماسک اور حفاظتی اشیا کی فراہمی یقینی بنے گی اگر کمپنیاں ضروری میڈیکل ڈیوائس بنانا چاہیں تو ہنگامی بنیاد پر لائسنس دیے جائیں گے.

مزید پڑھیں:  چینی شہریوں کے جان ومال کی حفاظت اہمیت کی حامل ہے،دفتر خارجہ