راولپنڈی :وقفے وقفے سے بارش راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کے میدان میں پانی کھڑا ہو گیا،بچ کو بچانے کی کوشش نکاسی آب کے لیے ٹیمیں متحرکردی گئی ،میدان اور بچ کی کنڈیشن دیکھ کر آج کے میچ کھیلے جانے کا فیصلہ کیا جائے گ،محکمہ موسمیات کے مطابق آج سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے ذرائع
