دیر بالا میں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ۔ 1 شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (دیربالا): دیربالا عشیری درہ امریت میں نامعلوم افراد کی گھر پر فاٸرنگ، فاٸرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا، پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہیں۔