1A4673C5 3114 4AAE 976E 7B98E0AA7EE0 w1200 r1

حکومت کا بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو نشان عبرت بنانے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم سے وزیرقانون فروغ نسیم اور وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کی ملاقات، وزیراعظم کی زیادتی کے مجرموں کو سخت سزائیں دینے کیلئے آرڈیننس لانے کی ہدایت.

وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ زیادتی کے مجرموں کے خلاف سخت قانون لایا جائے،ایسا قانون لائیں کہ مثاثرہ خواتین یا بچے اپنی شکایات درج کرا سکیں،قانون میں متاثرہ خواتین و بچوں کی پرائیویسی کے تحفط کا خیال رکھا جائے،ہم نے اپنے معاشرے کو محفوظ ماحول دینا ہے.

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان میں گاڑی پر فائرنگ، 4کسٹم اہلکار شہید
مزید پڑھیں:  مسلح افواج کیخلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت کارروائی کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق مجرموں کو سخت سزائیں دینے کا آرڈیننس آئندہ کابینہ اجلاس میں پیش ہونے کا امکان.