ویب ڈیسک (کوہاٹ) : کوہاٹ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکن پی ڈی ایم جلسے میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، سیاسی جماعتوں کی جانب جلسے میں لاکھوں کارکنان کی شرکت کا دعویٰ ہے، مقامی قائدین کا کہنا تھا کہ راستے بند کرنا اور روکاوٹیں کھڑی کرنا حکومت کو مہنگا پڑے گا، اپنے مقصد کے حصول تک جدوجہد جاری رہے گی، موجودہ حکومت نے عوام کا جینا حرام کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments