Amir Khan 667927

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد:عامرخان پاکستان میں ایک بڑے باکسنگ مقابلے کے انعقاد کا اعلان کریں گے ،عامر خان اسلام آباد میں اپنی اکیڈمی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے ،پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان آج پی ایس ایل کا میچ دیکھنے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم بھی جائیں گے

مزید پڑھیں:  قومی ٹیم کی قیادت ایک بار پھر بابراعظم جو ملنے کا امکان