Screen Shot 2020 11 22 at 4.48.33 PM

دادی کے انتقال کیوجہ سے پی ڈی ایم کے جلسےسےمختصر خطاب کےبعد مریم نواز واپس لاہور روانہ

ویب ڈیسک: پشاورمیں پی ڈی ایم کے جلسےسےمختصر خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ پشاور میں جلسے سے خطاب نہیں کرسکی۔انھوں نےکہا کہ میری دادی کا انتقال ہوگیا ہے،ان کی مغفرت کے لیے دعا کریں۔ مریم نواز نے نوازشریف کی صحت یابی کےلیے دعا کی بھی درخواست کی۔

مزید پڑھیں:  شیر افضل مروت کی قصور میں حفاظتی ضمانت منظور