604919 3383883 Mahmood Khan akhbar 1

پشاور کے عوام نے 11 پارٹیز کے پی ڈی ایم کو مسترد کر دیا-وزیر اعلیٰ محمود خان

ویب ڈیسک: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بتایا کہ پشاور کے عوام نے 11 پارٹیز کے پی ڈی ایم کو مسترد کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی قیادت پشاور کے عوام کو مانوس نہ کر سکیں.

مزید پڑھیں:  بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات

اپنے ٹویٹ پیغام میں ان کا مزید کہنا تھا کہ پشاور کے عوام نے ایک دفعہ پھر ثابت کر دیا کا وہ عمران خان کیساتھ کڑے ہیں. پی ڈی ایم نے لوگوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالا لیکن پشاور پی ٹی آئی کا گڑھ تھا اور رہیں گا.

مزید پڑھیں:  شانگلہ دہشت گردی واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج