news 6342 khyber pakhtunkhawa games 2020 schedule 4a

خیبر پختونخواہ میں کھیلوں کا میگا ایونٹ /انڈر 21 گیمز کی تیاریاں شروع

پشاور :وزیراعلی محمود خان نے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اعلی سطح اجلاس آج طلب کر لیا ہے ۔اجلاس میں کھیل اور دیگر محکموں کے اعلی حکام شامل ہونگے ،اجلاس میں اگلے ماہ سے شروع ہونے والے انڈر 21 گیمز کی مجموعی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا ،انڈر 21 گیمز میں 26 ہزار کھلاڑی حصہ لینگے ،انڈر 21 گیمز کے تقریبات میں وزیراعظم عمران خان کی شر کت بھی متوقع ہے

مزید پڑھیں:  دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابر، نسیم اور شاہین ڈراپ