پشاورگلبہار کے مکین سوئی گیس کو ترس گئے

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور گلبہار نمبر 4 میں اعجاز آباد کے مکین سوئی گیس کو ترس گئے ہیں، شاہین مسلم ٹاون کے بعد اعجاز آباد کے مکین سوئی گیس کے پائپ لائینوں میں بھی پانی آنے لگا ہیں، علاقہ مکین کا کہنا تھا کہ گزشتہ 4 مہینوں سے سوئی گیس حکام کو کہہ چکے ییں،
سوئی گیس حکام کا کہنا تھا کہ بار بار کہنے پر بھی شنوائی نہیں ہورہی ہیں، 2 مہینوں سے سوئی گیس کے پائپ میں چشمہ نکل رہا ہے، مسلہ حل نہ ہونے تک سوئی گیس بل جمع نہیں کیے جائیں گے، اعجاز آباد میں گیس کے مسئلے کو دیکھا جارہا ہے، مسئلے کی نشاندہی کے بعد موقف دیا جاے گا۔