اسلام آباد :پولیس نے ماسک زخیر اندوزی کرنے کی شکایت کے لیے ہیلپ لائین قائم کردی ،شہری ماسک ذخیرہ اندوزہ کرنے والوں کی اطلاع ہیلپ لائینز 9259328 051 ,1416 اور 8787 پردیں،آئی جی اسلام آبادمحمد عامر ذولفقار خان نے کہا کہ ماسک مہنگا فروخت کرنے والوں کی شکایت پر بھی فوری کارروائی کی جائے گی، ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ شہریوں کی آسانی کے لیے ہمہ وقت مصروف ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments