download 205

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور سپیکر اسد قیصر کی ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور سپیکر اسد قیصر کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں آئندہ اجلاس بلائے جانے اور کورونا ایس او پیز پر مشاورت کی، ملاقات میں قانون سازی کے امور پر مشاورت کی، چیئرمین سینٹ اور سپیکر اسد قیصر کی ملاقات میں 25 نومبر کو پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا کے اجلاس پر مشاورت کی، ملاقات میں پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا میں اپوزیشن کی ممکنہ عدم شرکت پر گفتگو بھی کی۔

مزید پڑھیں:  پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے