.jpg

پی ڈی ایم جلسےمیں پیسے دیکرلوگوں کو اکھٹا کیا گیا- تیمورسلیم جھگڑا

ویب ڈیسک(پشاور) : پی ڈی ایم جلسے میں پیسے دیکر لوگوں کو اکھٹا کیا گیا ہے ، وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑانے اپنے ٹویٹ پیغام میں الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کورونا پھیلانے کی سازش کی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، صوبہ بھر میں بارشوں کا امکان

وزیر صحت نے پی ڈی ایم جلسہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے کورونا پھیلانے کا کیا ریٹ مقرر کیا گیا تھا،ان کا کہنا تھا کہ پیسے دیکر خیبرپختونخوا میں کورونا پھیلانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے پر گوگل ملازمین کا احتجاج اور دھرنا