WhatsApp Image 2020 02 28 at 3.12.11 PM

تاریخ کے صحیح رخ پر کھڑا ہونے کا یہی وقت ہے- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ جب وہ موسیقار،کہ جنہوں نے فروغِ امن کو اپنی زندگی کا نصب العین بنائے رکھا، بھی ہندوستان میں جاری قتل و غارت گری پر آواز بلند کرنے لگ جائیں تو دنیا پر بیداری واجب ہوجاتی ہے۔اقوام عالم اپنا فرض نبھائیں اور بھارتی بربریت کا فوری نوٹس لیں۔ تاریخ کے صحیح رخ پر کھڑا ہونے کا یہی وقت ہے-

مزید پڑھیں:  امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئَے پاکستانی وزیر پیٹرولیم متحرک