PM Imran khan 2 1

وزیر اعظم نے پانچ سالہ ٹیکسٹائل اور تجارتی پالیسی پر اعتراض لگا کر واپس کر دی

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیر اعظم نے پانچ سالہ ٹیکسٹائل اور تجارتی پالیسی پر اعتراض لگا کر واپس کر دی، وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ وزارت تجارت کو پالیسی میں خامیاں دور کرنے کی ہدایت، تمام شراکت داروں سے دوبارہ مشاورت کی جائے، خامیاں دور کر کے دونوں پالیسیاں ای سی سی کو بھجوائی جائیں، وزارت تجارت نے دونوں پالیسیوں کا مسودہ وزیر اعظم کو بھجوایا تھا۔

مزید پڑھیں:  طوفانی بارشیں، دکی میں چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق