62607067 720x470 1

پشاور یونیورسٹی کے ماسٹرز امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے

ویب ڈیسک: ترجمان جامعہ پشاور کے مطابق پشاور یونیورسٹی کے ماسٹرز امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے ،امتحانات کے دوران ایس او پیز کا پورا خیال رکھا جاتاہے ،حکومتی ہدایات کے مطابق تمام کلاسز ان لائن ہونگے.

مزید پڑھیں:  مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، ملک بھر میں آج سے موسلادھار بارشوں کا امکان