اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب کا خفیہ دورہ، سعودی وزیر خارجہ کی تردید

ویب ڈیسک:خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب کا خفیہ دورہ ،نیتن یاہو نے اتوارکو سعودی عرب کا خفیہ دورہ کیا، نیتن یاہو نے نیوم شہرمیں ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی، ملاقات میں امریکی وزیرخارجہ بھی موجود تھے.

اسرائیلی وزیرتعلیم اورسرکاری میڈیا نے دورے کی تصدیق کردی، سعودی وزیر خارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم کے دورے کی تردید، ملاقات میں صرف امریکی اورسعودی حکام موجود تھے،سعودی وزیرخارجہ