پشاور میں کررونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید

ویب ڈیسک (پشاور): کررونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید،پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر راجہ الطاف گزشتہ کِی دنوں سے کورونا کی وجہ سے بیمار تھے، کورونا کے باعث شہید ہونے والے ڈاکٹرز کی تعداد 21 ہوگئی، ڈاکٹر راجہ الطاف ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔