WhatsApp Image 2020 02 28 at 4.04.16 PM 1

نول کرونا وائرس میں شرح اثرات و اموات

تفصیلات کے مطابق چین سمیت مختلف ممالک میں اس وبا سے مرنے والے افراد کی شرح ماہرین کے مطابق کچھ اس طرح ہے نول کرونا وائرس میں شرح اثرات و اموات کا خطرہ بمطابق عمر ماہرین کے مطابق 9سال یااس سے کم عمر بچوں میں نول کرونا وائرس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں.

مزید پڑھیں:  ایرانی صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورزیربحث

جبکہ10تا19سال کی عمر کےنوجوان بچوں میں اور20تا29سال سال جوان بچوں اور30تا39سال مکمل جوان مرد وخواتین میں نول کرونا وائرس کے اثرات اور شرح اموات بہت ہی کم تقریباً %0.2ہوتی ہے جب کہ 40تا49سال میں یہ شر%0.4پائی جاتی ہے50تا59سال کی عمر میں شرح %1.3تک ہوتی ہے60تا69سال کی بڑھاپے کی عمر کے لوگوں میں اس کی شرح%3.6تک چلی جاتی ہے.

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ میں موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

جبکہ 70تا79سال کے بزرگوں میں اس کی شرح%8.0ہوتی ہے جب کہ 80سال یا اس سے زائد عمر کے بزگوں میں نول کرونا وائرس کے اثرات انتہائی خطرناک ہوتےہیں ہیں اس میں مریض کی موت ہونے کی شرح 14.8فیصد ہوتی ہے.