n00838487 b

پاراچنار میں سردی کی لہر: بارش اور برفباری جاری

ویب ڈیسک ( پاراچنار): پاراچنار سمیت تمام وادی کرم میں گزشتہ دن سے بارش اور کوہ سفید و قریبی علاقوں تری منگل، پیواڑ، میکئے سمیت کئی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، برفباری عام طور پر دسمبر کے وسط سے شروع ہوتی ہے، مگر اس سال نومبر اورموسم خزان میں ہی برفباری سے موسم یکسر تبدیل ہوگیا ہے، علاقے میں موسم خزان اور سرما کے رنگ ایک ساتھ ہی پھیلے ہوئے ہیں، شدید سردی کی لہر جاری ہے، لوگوں نے گرم کپڑے و چادر پہنا شروع کردئے ہیں، پاراچنار سمیت ضلع بھر میں بارش اور برفباری جاری ہے، علاقے میں شدید سردی کی لہر شروع ہوگئی ہیں، نومبر سے ہی برفباری سے سردیاں وقت سے پہلے آگئی

مزید پڑھیں:  کرم:کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 4مزدور جاں بحق